کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ، شدت 3.2 ریکارڈ

کراچی – شہرِ قائد میں پیر کی صبح ایک اور ہلکا زلزلہ محسوس کیا گیا، جو 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا جھٹکا تھا۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.2 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قائد آباد کا علاقہ تھا جبکہ زمین میں اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے صبح 11 بج کر 3 منٹ پر محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے اثرات لانڈھی، ملیر، قائد آباد اور پورٹ قاسم سمیت مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ اگرچہ شدت کم تھی، مگر شہریوں میں چند لمحوں کے لیے خوف و ہراس پھیل گیا اور کئی افراد عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ متعلقہ حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پرسکون رہیں اور کسی بھی ممکنہ آفٹر شاکس کی صورت میں محتاط رہیں۔
متعلقہ خبریں

کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
11 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…11 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…11 گھنٹے پہلے
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس، فریقین سے جواب طلب کر لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین…13 گھنٹے پہلے
عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری…13 گھنٹے پہلے
ضرور دیکھیں

پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے، 6 رنز سے کامیابی
راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری…1 منٹ پہلے
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا…33 منٹس پہلے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کے ہمراہ برازیل میں جاری COP30 کانفرنس…11 گھنٹے پہلے
کراچی میں 14 روز میں 48 ہزار سے زائد ای چالان
کراچی پولیس نے ٹریک اینڈ ٹریک سسٹم کے تحت گزشتہ 14 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر…11 گھنٹے پہلے
INNOVATION

پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے، 6 رنز سے کامیابی
راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون…1 منٹ ago
اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا، 12 افراد شہید
آج دوپہر اسلام آباد جی الیون کچہری خودکش دھماکا کے…33 منٹس ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جاسنڈا آرڈن کے ہمراہ COP30 کانفرنس میں ’پاکستان پویلین‘ کا افتتاح
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیوزی لینڈ کی سابق…11 گھنٹے ago